فروکہ برادرز ویلفیئر سوسائٹی — مل کر خدمت، مل کر بھلائی  ·  ڈونیشن
ہیلپ سینٹر

اکثر پوچھے جانے والے سوالات + ہیلپ سینٹر

عام سوالات کے جوابات یہاں ملیں گے۔ اگر مزید مدد درکار ہو تو رابطہ فارم استعمال کریں یا شکایت / تجویز سیکشن (رکن لاگ اِن کے بعد)۔

عطیات

عطیہ کے طریقے، رسیدیں اور ماہانہ ریکارڈ سے متعلق رہنمائی۔

رکنیت

رکن بنیں فارم، پروفائل تک رسائی اور اکاؤنٹ سے متعلق معلومات۔

سپورٹ

شکایت، تجویز اور براہ راست رابطے کی معلومات۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

عام مسائل اور فوری حل۔

ویب سائٹ کا ڈونیشن صفحہ کھولیں، بینک / جاز کیش تفصیلات دیکھ کر رقم منتقل کریں۔ منتقلی کے بعد ایڈمن سے تصدیق لے لیں۔

رکن بنیں صفحے پر فارم پُر کریں۔ جمع کرانے کے بعد ایڈمن ٹیم رابطہ کرے گی۔

عام طور پر ۲۴ سے ۷۲ گھنٹوں میں۔ لاگ اِن کے بعد شکایت / تجویز سیکشن میں حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر اور پاس ورڈ چیک کریں۔ مسئلہ رہے تو رابطہ صفحے سے پیغام بھیجیں یا ایڈمن کو واٹس ایپ کریں۔

آپ رابطہ صفحہ استعمال کریں یا شکایت / تجویز فارم جمع کرائیں (لاگ اِن ضروری ہے)۔

ادائیگی کی تصدیق کے بعد ایڈمن کی جانب سے رسید بھیجی جاتی ہے۔ رسید بھیجنے کے لیے رابطے کی تفصیلات فراہم کریں۔

جی ہاں، فارم میں نامعلوم (anonymous) کا اختیار موجود ہے؛ اس صورت میں شناخت ظاہر نہیں ہوتی۔

ڈونیشن اور عوامی سیکشنز میں دستیاب ماہانہ اعداد دیکھ سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے ایڈمن سپورٹ سے رابطہ کریں۔
فوری رابطے کے لنکس

جواب کا وقت
  • عام سوال: ۲۴–۴۸ گھنٹے
  • شکایت جائزہ: ۲۴–۷۲ گھنٹے
  • رکنیت فالو اپ: ۲–۵ کام کے دن
WhatsApp